کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے؟ اس مصرعے میں رن سے کیا مراد ہے؟ A) پنجاب کی عورت B) میدان جنگ C) کھیل کا میدان D) جوان عورت
طاق نسیاں پر رکھنا ‘‘ کا مطلب کیا ہے؟ “ A) سجاوٹ کرنا B) قطع تعلق کرنا C) حفاظت سے رکھنا D) ان میں سے کوئی نہیں
?یہ شعر کس شاعر کا ہے دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات A) مولانا حالی B) علامہ اقبال C) مولانا شبلی D) مولانا ظفر علی خان
?درست مطلب کا انتخاب کیجیے Idiom“ Hand in Glove ” A) آپس میں شیر و شکر کرنا B) چوری چھپے C) دوست نما قاتل D) پناہ دینا
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل درست ہے؟ A) صبح بنارس شام اودھ B) صبح بنارس شام لکھنو C) صبح کشمیر شام بنارس D) ان میں سے کوئی نہیں
?درست ترجمہ کا انتخاب کریں ” Distant drums sound sweeter “ A) دوری سے پیار بڑھتا ہے B) گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے C) دور کے ڈھول وہی اچھے D) دور کے ڈھول سہانے
?سفر نصیب’ کس کا تحریر کردہ سفرنامہ ہے ‘ A) مستنصر حسین تارڑ B) مختار مسعود C) عطاء الحق قاسمی D) پیرزادہ قاسم