اختر حسین رائے پوری کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟ A) ترقی پسند تحریک B) رومانوی تحریک C) اسلامی ادب کی تحریک D) علی گڑھ تحریک
اینٹ ، چٹان ، دیوار ، درخت ، پہاڑ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟ A) اسم مصدر B) اسم مشتق C) اسم جامد D) اسم معرفہ
?مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا A) بسمل عظیم آبادی B) مجروح سلطان پوری C) شکیل بدایونی D) مرزا غالب
?کون سی ضرب المثل درست ہے A) سمندر میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر B) جھیل میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر C) دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر D) تالاب میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر
?اوس پڑنا ” محاورہ ہے- اس کا مفہوم کیا ہے “ A) مایوسی کی حالت B) سفر کی تیاری C) خوشی کی کیفیت D) آدھی رات کے بعد کا وقت
وہ فعل ، جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں ، کہلاتا ہے ؟ A) فعل مستقبل B) فعل حال C) فعل امر D) فعل مضارع
?پل پڑنا”ایک محاورہ ہے- اس کے معنی کیا ہیں” A) سر پر پاؤں رکھ کر بھاگنا B) بحث مباحثہ کرنا C) غور و فکر کرنا D) حملہ کرنا یا ٹوٹ پڑنا