?درست جملے کا انتخاب کریں A) علاج سے مرض بڑھتی گئی B) علاج سے مرض بڑھ گئی C) علاج سے مرض بڑھتا گیا D) علاج سے مرض بڑھتی رہی
?کون سا جملہ درست ہے A) برائے مہربانی کل ضرور آئیں B) برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں C) براہ مہربانی کل ضرور آئیں D) براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
علامہ اقبال مشہور نظم طلوع اسلام ان کے کس مجوعے میں ہے؟ A) بانگ درا B) بال جبریل C) كليم ضرب D) پیامِ مشرق
The term PVC is widely used in the plastics industry. PVC stands for: A) Polyvinyl Chloride B) Polyvinyl Carbonate C) Phosphoric Vanadium Chloride D) Penta vinyl Chloride
Of the following which city received “Hilal-e-istiqlal” for its heroic resistance during 1965 lndo-Pak war? A) Narrowal B) Karachi C) Sialkot D) Kasur