?زیرو زبر” کرنا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے “ A) الٹ پلٹ کرنا B) برتری تسلیم کرنا C) حکم عدولی کرنا D) بھاگ جانا
مشہور تصنیف ’’ اردو زبان و قواعد ‘‘ کے مصنف کون تھے ؟ A) علامہ شبلی B) شفیع احمد صدیقی C) سلمان احمد D) شفیق احمد صدیقی
?سخندان فارس کس کی تحریر ہے A) علامہ راشد الخیری B) محمد حسین آزاد C) مولانا عبدالحلیم شرر D) خواجہ حسن نظامی
?آب آب ہونا” قواعد کی رو سے کیا ہے” A) محاورہ ہے B) صرف روز مرہ ہے C) محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی D) نام اور ہے اور نہ روزمرہ
“Cock and bull Story” ?درست مطلب کا انتخاب کیجیے A) لوک کہانی B) بہادروں کی کہانیاں C) جھوٹی کہانی D) بھولی ہوئی کہانی
جملہ مکمل کریں: ایک ہوں ــــــــ حرم کی پاسبانی کے لئے؟ A) اہل ایمان B) مسلم C) دنیا D) ان میں سے کوئی نہیں
شانے سے شانہ چھلنا” محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ “ A) بہت خوش ہونا B) بہت مشکل ہونا C) بہت بھیڑ ہونا D) ان میں سے کوئی نہیں