گرگ آشنائی کی ترتیب اُردو میں مستعمل ہے جس کا مفہوم ہے؟ A) جنگل کا قانون B) بھیڑ یوں کی سی درندگی C) بظاہر دوستی ببا طن دشمنی D) امن چین سے رہنا
مندرجہ ذیل میں سے درست فقرے کی نشاندہی کریں ؟ A) علاج سے مرض بڑھتی گئی B) علاج سے مرض بڑھتا گیا C) علاج سے مرض بڑھ گئی D) علاج سے مرض بڑھتی رہی
?یہ مشہور شعر کس شاعر کی تخلیق ہیں اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقللیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے A) مرزا غالب B) علامہ اقبال C) الطاف حسین حالی D) محسن نقوی
?آڑے آنا” محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے” A) لڑائی کرنا B) درمیان میں آنا C) مدد کرنا D) ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’خضر رہ ‘‘ ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے ؟ A) اسرار خودی B) بانگ درا C) بال جبریل D) ضرب کلیم
جملہ مکمل کیجئے : ۔۔۔۔۔۔۔ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔ A) شور میں B) نقار خانے میں C) سناٹے میں D) غسل خانے میں