?کے کیا معنی ہیں “Poke one’s nose” A) خوامخواہ مداخلت کرنا B) نقصان اٹھانا C) خود کو مصیبت میں ڈالنا D) ظلم کرنا
اندھیر نگری چوپٹ راج کا مطلب ہے؟ A) بے انصافی کا دور دور ہونا B) بر ے کو اس کے گھر تک پہنچانا C) مشکل ترین کام کرنا D) تینوں میں سے کوئی نہیں
رئیس المتغزلین” کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟ “ A) امیر خسرو B) امتیاز علی تاج C) مولانا حسرت موہانی D) احمد ندیم قاسمی
جدید غزل کا امام کسے کہا جاتا ہے؟ A) راشدالخیری B) مولانا عبدالحلیم شرر C) خواجہ حسن نظامی D) حسرت موہانی
کامریڈ اخبار کس نے جاری کیا؟ A) مولانا کلام آزاد B) مولانا محمد علی جوہر C) مولانا الطاف حسین حالی D) مولانا ظفرعلی خان
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ?یہ شعر کس شاعر کا ہے A) مولانا حالی B) احمد فراز C) مولانا شبلی D) مولانا ظفر علی خان
کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا قواعد کی رو سے ہے؟ A) ضرب المثل B) محاورہ C) روزمرہ D) کوئی جواب درست نہیں
درست جملے کی نشاندہی کریں؟ A) یہ روایت بالکل صیح نہیں B) یہ روایت بلکل صیح نہیں C) یہ روایت بلکل صیحح نہیں D) یہ روایت بالکل صحیح نہیں