?دروست مطلب کا انتخاب کیجیے ” When in Rome do as the Romans do” A) روم میں وہی کرو جو رومن کرتے ہیں B) جیسا دیس ویسا بھیس C) جیسا مالک ویسا نوکر D) جیسا آقا ویسا نوکر
فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟ A) دست تہ سنگ B) میرے دل مرے مسافر C) نقش فریادی D) شام شہر یاراں
علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’ مسجد قرطبہ ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟ A) بانگ درا B) بالِ جبریل C) ضرب کلیم D) پیامِ مشرق
Which of the following is considered the largest archipelagic state of the World? A) Philippines B) Indonesia C) Fiji D) None of these
The longest mountain range (above the sea level) is: A) Himalayas B) Kara Korum C) Rocky Mountains D) Andes