بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟ A) ڈاکٹر وزیر آغا B) حبیب جالب C) سید وقار عظیم D) غلام عباس
شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟ A) بال جبریل B) ارمغان حجاز C) بانگ درا D) ضرب کلیم
یا خدا”اور”ماں جی” کس کے مشہور افسانے ہیں؟” A) احمد ندیم قاسمی B) ڈاکٹر عبادت بریلوی C) قدرت اللہ شہاب D) ڈاکٹر سید عبداللہ
ولی دکنی کو جمال دوست کا لقب کس محقق نے دیا؟ A) محمود شیرانی B) ڈاکٹر جمیل جالبی C) نصیر الدین ہاشمی C) ڈاکٹر سید عبداللہ
اہل لاہور کو ’’ زندان لاہور ‘‘ کا لقب کس نے دیا ؟ A) پطرس بخاری B) خواجہ حسن نظامی C) علامہ اقبال D) سرسید احمد خان
مولانا حالی کی طویل نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ موضوع کیا ہے؟ A) مسلمانوں کا تابناک ماضی B) مد و جزر اسلام C) حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم D) خلفائے راشدین کا زمانہ