By leaps and bounds کا اردو ترجمہ کیا ہے؟ A) دن دگنی رات چوگنی B) پانی میں کاغزی کشتیاں جلانا D) جھوٹ موٹ کا رونا D) پھوٹ پھوٹ کر رونا
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خا ک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟ A) الطاف حسین حالی B) مرزا غالب C) علامہ اقبال D) میر تقی میر
کاغذ کھولنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ A) ناچنا B) عیب فاش کرنا C) دوستی کرنا D) یادداشت کے طور پر کاغذ پر لکھنا
آنکھیں فرش راہ کرنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ A) مطلب نکالنا B) بہت عزت کرنا C) انسو پونچھنا D) دھول اڑانا