?در ست مطلب کا انتخاب کیجیے ” When in Rome do as the Romans do” A) روم میں وہی کرو جو رومن کرتے ہیں B) جیسا دیس ویسا بھیس C) جیسا مالک ویسا نوکر D) جیسا آقا ویسا نوکر
?ماہنامہ ادب لطیف کا پہلا ایڈیٹر کون تھا A) برکت علی چودھری B) مولانا ظفر علی خان C) مولانا محمد علی جوہر D) ان میں سے کوئی نہیں
قومی زبان کی ترقی کس ادارے کے ذمہ داری ہے ؟ A) اکادمی ادبیات B) نیشنل بک فاؤنڈیشن C) مقتدرو قومی زبان D) مجلس ترقی ادب
?یہ مشہور شعر کس کا ہے میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروںتمام شہر نے پہنے ہیں دستانے A) مصطفی زیدی B) غالب C) پروین شاکر D) احمد فراز
?پاوں تلے زمین نکلنا “کا مفہوم کیا ہے” A) گرفتار ہو جانا B) غلط فہمی کا شکار ہونا C) گر جانا D) گھبرا جانا
مشہور ناول’’خدا کے بستی‘‘ کےمصنف کا کیا نام ہے ؟ A) وقارعظیم B) شوکت صدیقی C) احمدسرور D) امجد اسلام امجد