یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟

اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی

A) جوش

B) فیض احمد

C) انشاء

D) احمد فراز