یہ شعر کس کا ہے؟ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگرمرد نادان پہ کلام نرم ونازک بے اثر

 A) غالب

B) الطاف حسین حالی

C) علامہ اقبال

D) بھر تری ہری

ھرتری ہری قدیم ہندوستان کا سنسکرت کا عظیم شاعر اور نجومی تھا۔ راج پاٹ چھوڑ کر جوگی بن گیا۔ راجا بکر ماجیت کا بھائی بیان کیا جاتا ہے۔ اس کی مشہور تصنیف سرنگرسٹک ، سٹے سٹک اور ویراگ سٹک ’’تین نظمیں‘‘ اور واکیہ پدیہ ’’صرف نحو کی ایک کتاب‘‘ شامل ہے۔ علامہ اقبال نے بال جبریل کا افتتاح اسی کے ایک شعر کے ترجمے سے کیا ہے۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر