?انارکلی” کس کا مشہور ڈرامہ ہے” A) آغا حشر کاشمیری B) امتیاز علی تاج C) امجد اسلام امجد D) راجندر سنگھ بیدی
?اتمام حجت” کی ترکیب کا مفہوم ہے” A) دلیل پر دلیل دینا B) کسی امر میں آخری مرتبہ سمجھانا C) نا تمام بحث کرنا D) توتکار کرنا
مشہور افسانہ ’’ ٹوبہ ٹیک سنگھ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ A) امتیاز علی تاج B) پریم چند C) سعادت حسن منٹو D) اشفاق احمد
چند ہم عصر, خاکوں پر مبنی معروف کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہے؟ A) رشید احمد صدیقی B) مرزارحمت اللہ بیگ B) مولوی عبدالحق C) مولانا عبدالمجید سالک
اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟ A) حالی B) نظیر اکبر آبادی C) اکبر الہ آبادی D) اسماعیل میرٹھی
گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔ افسانہ نگار کون ہے؟ A) احمد ندیم قاسمی B) انتظار حسین C) غلام عباس D) رشید امجد